اعجاز الحسینی بھائ کو مبارک

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
میری جانب سے اور ہماری الغزالی فملی کی جانب سے آپکو بہت بہت مبارک باد قبول ہو- ہمیں امید ہے آپ کی جانب سے اچھے اچھے مراسلات کا سلسہ جاری رہے گا - ان شاءاللہ --
آپ کے 600 مراسلات

پر مبارک باد:)/\:) :)/\:) :)/\:) :->~~ :->~~
 
Top