السلام علیکم
راجہ بھائ نے بھی ،،500 ،،بنا لیے آئیے ہم سب بھائی کو زبردست مبارک باد پیش کریں -
میری جانب سے اور ہماری الغزالی فملی کی جانب سے آپکو بہت بہت مبارک باد قبول ہو- ہمیں امید ہے آپ کی جانب سے اچھے اچھے مراسلات کا سلسہ جاری رہے گا - ان شاءاللہ