حضرات!

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اگرآپ حضرات کی نظرسے مشہورعالم دین حضرت مولانامحمدزکریاقدوسی کاکوئی مضمون یاسوانحی خاکہ کہیں بھی نظرسے گزراہویاگزرے توازراہ کرم میرے ای میل پرمیل فرمادیں یافورم پرمجھے مطلع فرمادیں توبڑی مہربانی ہوگی۔دراصل میں مولاناموصوف پرکچھ کام کی سوچ رہاہوں
 
Top