مسئلہ رفع یدین پر کتابیں ،زبیر علی زئی کی نور العنین کا جواب اور نور الصباح

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
غیر مقلدین جن کا زیادہ تر کام اختلافی مسائل کو چھیڑنا ہوتا ہے۔ ان مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ رفع یدین کا ہے۔ اور اس مسئلہ زبیر علی زئی کی لکھی گئی ایک کتاب نور العنین مشہور ہے۔ ذیل میں ہم آپ کو ان کتابوں کا لنک دے رہے ہیں جس میں اس کتاب کا تجزیہ کیا گیا ہے۔اور زبیر علی زئی کے دجل سے آگاہ کیا گیا ہے۔
اس لنک میں درج ذیل کتب ہیں

قرۃ العنین بجواب نور العنین(ریحان جاوید)
نور العنین کا تجزیہ(فیصل خان)
مصباح العنین(از مفتی محمد الحنفی)
مسئلہ رفع یدین پرامین محمدی اور زبیر علی زئی کا تعاقب(مولانا غلام مرتضی)
(ملخص رفع یدین )تحفہ المناظر(مولانامنظور مینگل)
ترک رفع یدین اور حدیث ابن مسعود (از محمد عرفان مدنی)
نور الصباح جلد 1 (از مولانا حافظ حبیب اللہ ڈیروی)
نور الصباح جلد2 (از مولانا حافظ حبیب اللہ ڈیروی)

ڈانلوڈ لنک
 
Top