وفات حضرت مولانا اسلم صاحب قاسمی

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایک ستارہ اور ٹوٹا
ابھی تھوڑی دیر قبل یہ افسوس ناک اطلاع ملی ہے حضرت مولانا محمداسلم صاحب قاسمی صاحب (صاحبزادے حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ )اس دنیا سے رحلت فر ماگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
حضرت والا طویل عرصہ سے دہلی کے ایک ہا سپٹل میں زیر علاج تھے۔
مزید تفصیل کا انتظار ہے
دوشنبہ ۔نومبر 13۔2017
 
Last edited:
Top