افکار قاسمی کی تجدید نو

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اراکین الغزالی وراکین افکار افکار قاسمی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدت سے تجربہ کار، فعال، ذی علم ،میدان صحافت کا مرد مجاہد،مخلص وباعمل کی افکار قاسمی کی ادارت کیلئے جس مدیر کی تلاش تھی ۔مفتی محمد ناصر مظاہری طال اللہ لعمرہ کی شخصیت مل گئی۔حضرت نے آئنہ مظاہر اور دوسرے کئی ماہناموں کے ساتھ افکار قاسمی کی ادارت کی ذمہ داری لے لی ہے۔ہماری تمام تر نیک تمنائیں ودعائیں مفتی صاحب اور ان کے اہل خانہ کیلئے ہیں۔
انشاء اللہ پہلا سہ ماہی ماہنامہ جنوری میں نکلے گا ۔
سابق کی طرح اب بھی مولا نا داؤ الرحمن علی صاحب اراکین افکار قاسمی کے سالار اعلیٰ ہوں گے۔
والسلام
نوٹ: مولوی داؤد الرحمن علی سے مودبانہ التماس ہے وہ فعال ہوجائیں اور افکار قاسمی کے بکھرے موتیوں کو افکار قاسمی کی لڑی میں پروئیں۔
والسلام
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ حضرات دعافرمائیں کہ جوذمہ داری بڑوں نے ہمارے اوپرڈالی ہے اللہ تعالیٰ اس میں خاطرخواہ کامیابی عطافرمائے اورامت کے لئے اس کونافع بنائے۔آمین
 
Top