کوئی بھی عربی کتاب سرچ کرنی ہو، اس کا طریقہ یہ ہے

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
اگر آپ گوگل پر کوئی بھی عربی کتاب سرچ کرنا چاہتے ہیں تو ایک آسان طریقہ سیکھ لیں
گوگل کھولیں اور عربی کی کتاب کا نام لکھیں اور نام کے بعد space دیں اور پھر لکھیں" تحمیل"
مثلا
دار قطنی تحمیل
لکھ کر گوگل پر سرچ کریں ، آپ کو واقفیا کا لنک یہ تو پہلا یا دوسرے تیسرے نمبر پرنظر آئے گای ، اس پر چلے جائیں اور اسکو ڈاونلوڈ کر لیں
 
Top