غزالی بتھجے کی سالگرہ کی ڈھروں مبارک باد

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
الغزالی کے تمام ممبران کی جانب سے ہمارے غزالی بتیجے کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر نصیب کرے اور آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں ہوں آمین -
:)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:)

غزالی بتھجے کی سالگرہ کی ڈھروں مبارک باد
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
RE: غزالی بھائ کوسالگرہ مبارک ہو

احمد عدیل غزالی سلمہ ایک طرح سے اس فورم کی نسبت میرے اس بیٹے کے نام پر ہے،
میری دلی دعا ہے اللہ سبحانہ تعالیٰ اس کے نصیبہ کو اچھا بنائے ،دین کا داعی بنائے حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فر مائے ،آمین
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
RE: غزالی بھائ کوسالگرہ مبارک ہو

میری طرف سے الغزالی بھتیجے کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت غزالی کو صحت و تندرستی اور اطاعت و فرمانبرداری والی لمبی زندگی نصیب فرمائے ۔
غزالی کی ہر قدم پر رہنمائی فرمائے اور والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا چین بنائے۔ آمین
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: غزالی بھتیجے کو ساگرہ کی ڈھیروں مبارک

احمد عدیل کا دن تو آج بہت ہی اچھا گزرا ہو گا اور بہت سارے گفٹ بھی ملے ہونگے
میں سمجھی غزالی کلیم بھائ کا بھائ ہے :puke! اس لیے میں نے ایسا لکھا اب پتا چلا وہ تو میرا بھتیجا ہے :::^^::: :::^^:::

عدیل اپنی پھوپو کی جانب سے بہت بہت پیار اور بہت ساری دعا %*-{ %*-{ %*-{

اللہ پاک اسکو بہت اچھا اور نیک بنائے امی ممی اور اباجی کا فرمابردار بنائے
آمین
 

غزالی

ناظم۔ أیده الله
ناظم
RE: غزالی بتیجے کو ساگرہ کی ڈھروں مبارک

پھوپھی جان
شکریہ!
میری طرف سے کیک کھالیں اور گفٹ بھیج دیں[]---

[align=center]
Birthday__6_.jpg


Birthday__7_.jpg
[/align]
 

حیدرآبادی

وفقہ اللہ
رکن
RE: غزالی بھائ کوسالگرہ مبارک ہو

احمد قاسمی نے کہا ہے:
احمد عدیل غزالی سلمہ ایک طرح سے اس فورم کی نسبت میرے اس بیٹے کے نام پر ہے،
میری دلی دعا ہے اللہ سبحانہ تعالیٰ اس کے نصیبہ کو اچھا بنائے ،دین کا داعی بنائے حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فر مائے ،آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ دین و دنیا میں کامیابی نصیب فرمائے ، آمین
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: غزالی بھتیجے کی سالگرہ کی ڈھروں مبارک باد

:::^^::: :::^^::: ^o^||3 %*-{ ھمممم مزے کا چوکلیٹ کیک اور پف پیسٹری ساتھ میں اور کیا ہے جو بھی ہے لگتا تو مزے کا ہے ارے واہ شکریہ شکریہ آپ نے میرے لیے بھی بچا کر رکھا :-(||> اور آپکے پاس تو مٹھو بھی ہے - بہت پیارا پیارا ساہے دل کرتا ہے ابھی ابھی اس کو پکڑ لوں - آپکو پتا ہے میرے پاس بھی فش ہے گولڈ فش کسی دن ان کی فوٹو بھی لگاونگی بہت پیارے پیارے سے ہیں -
 

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
میری طرف سے الغزالی بھتیجے کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالی غزالی کو والدین کا فرمانبردار بنائے اور لمبی زندگی عطا کرے ۔ آمین
 
Top