عجیب وغریب

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
birdchatting.jpg



اب پرندے بھی آن لائن چیٹنگ کرسکتے ہیں


لندن:اب پرندے بھی آن لائن چیٹنگ کرسکتے ہیں۔لٹوین موجد نے پرندوں کی زبان سمجھنے کا ایک سوفٹ ویئر ایجاد کرلیا۔اب تک تو آپ نے انسانوں کو ہی آن لائن چیٹنگ کرتے دیکھا ہے لیکن اب پرندے بھی کچھ کم نہیں رہے اور وہ بھی جدید ٹیکنالوجی سے متاثر ہوتے ہوئے آن لائن چیٹنگ کریں گے۔پرندوں کی زبان سمجھنے کے لئے لیٹوین موجد نے ایک ایسا طریقہ اختیار کیا جس سے کمپیوٹر کے کی بورڈ پر کھانا لگاکر چڑیائوں کو چگنے کے لئے چھوڑدیا جس کے بعد ان کی بولی کو ایک مشین کے ذریعے ریکارڈ کیا اور پھر اس سے ان کی زبان سمجھنے کی کوشش کی۔
 
Top