تمام احباب محفل کو راجہ جی کا سلام پہنچے

راجہ جی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب ایمان و صحت کی بہترین حالت میں اپنی اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونے میں ہمہ تن مصروف عمل ہوں گے.
آج ہی ایک اردو فورم پر "الغزالی" فورمز کے حوالے سے پڑھا، تو سوچا کہ آپ کی محفل میں شریک ہو کر کچھ سیکھا جائے
اس لئے یہاں شمولیت اختیار کر لی
امید ہے کہ ہمارا ساتھ طویل المدتی اور خوشگوار ہو گا اور آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

و السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
عامر

وفقہ اللہ
رکن
راجہ جی آپ کی آمد ہمارے لئے پیام مسرت ہے
امید ہے بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
راجہ جی نے کہا ہے:

راجہ بھیا وعلیکم السلام
ایمان اور صحت کی دعا دے کر واقعی آپ نے خوش کردیا۔اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو بھی ایمان۔صحت۔اورسکون واطمنان کی دولت عطا فرمائے ۔اس فورم پر ہم آپ کو مرحبا کہتے ہیں۔والسلام
 
راجہ جی

وفقہ اللہ
رکن
عامر نے کہا ہے:
راجہ جی آپ کی آمد ہمارے لئے پیام مسرت ہے
امید ہے بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔

ہماری آمد پر آپ کے اظہار مسرت نے ہماری خوشی کو دو چند کر دیا
ہم ممنون ہیں

کلیم احمد قاسمی نے کہا ہے:
راجہ جی نے کہا ہے:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب ایمان و صحت کی بہترین حالت میں اپنی اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونے میں ہمہ تن مصروف عمل ہوں گے.
آج ہی ایک اردو فورم پر "الغزالی" فورمز کے حوالے سے پڑھا، تو سوچا کہ آپ کی محفل میں شریک ہو کر کچھ سیکھا جائے
اس لئے یہاں شمولیت اختیار کر لی
امید ہے کہ ہمارا ساتھ طویل المدتی اور خوشگوار ہو گا اور آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

و السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
راجہ بھیا وعلیکم السلام
ایمان اور صحت کی دعا دے کر واقعی آپ نے خوش کردیا۔اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو بھی ایمان۔صحت۔اورسکون واطمنان کی دولت عطا فرمائے ۔اس فورم پر ہم آپ کو مرحبا کہتے ہیں۔والسلام

جزاک اللہ خیرا یا اخی الکریم
 
شرر

وفقہ اللہ
رکن افکارِ قاسمی
وعلیکم السلام
راجہ جی آپ ہمارے فورم پر جلوہ افروز ہو ئے
ہم آپ کا پُر تپاک استقبال کر تے ہیں۔آپ کی تشریف
آوری کے ہم ممنون ہیں۔
 
راجہ جی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
تمام پریشانان فورم کو مطلع کر دیا جائے کہ راجہ جی لوٹ آئے ہیں %*-{

کیسے ہیں آپ سب حضرات
 
سعدی

وفقہ اللہ
رکن
راجہ جی نے کہا ہے:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب ایمان و صحت کی بہترین حالت میں اپنی اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونے میں ہمہ تن مصروف عمل ہوں گے.
آج ہی ایک اردو فورم پر "الغزالی" فورمز کے حوالے سے پڑھا، تو سوچا کہ آپ کی محفل میں شریک ہو کر کچھ سیکھا جائے
اس لئے یہاں شمولیت اختیار کر لی
امید ہے کہ ہمارا ساتھ طویل المدتی اور خوشگوار ہو گا اور آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

و السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

اتنی تمہید باندھنے کی کیا جرورت تھی
سیدھا لکھیں بھی میں آگیا ہوں:)/\:)

محمدعدنان نے کہا ہے:
السلامُ علیکم راجہ جی :)/\:)

دیکھ لین ہم نے آپ کو یہاں بھی پکڑ ہی لیا ناں :-(||>

اور آپ۔۔۔۔:puke!
کتنی دفعہ کہا ہے شخصیت پہ تبصرہ نہیں کیا کریں[]==[]
 
Top