میرے بارے میں جانیئے

طارق راحیل

وفقہ اللہ
رکن
نام:
محمد طارق راحیل Muhammad Tariq Raheel
والد:
مفرود علی Mafrood Ali
پیدائش:
۲ مئی, کراچی,
بہن بھائی:
بہن: کوئی نہیں
بھائی 1- محمد وقاص عبید، گورنمنٹ آفیسر
بھائی 2- محمد بلال جاوید، کوانٹیٹی سرویئر، انجینئرینگ کنسلٹینٹ انٹرنیشنل ،پرائیوٹ لمیٹیڈ ECIL.COM : Engineering Consultants International (Pvt) Limited
اولاد:
جویریہ طارق Javeria Tariq ، پیدائیش 12اکتوبر 2008ء
تعلیم:
گریجویشن کی ڈگری لی ہے ابھی آگے موقع ملا تو ایم اے انگریزی کا ارادہ ہے
مشاغل : پڑھنے کا شوق ہے جو ملے جہاں ملے بس پڑھ ڈالتا ہوں خاص کر تاریخی اور سائنسی اور کمپیوٹر کے حوالے سے مضامین
ڈاکومینٹری اور تاریخی فلموں کا شائق ہوں
اکثر لوگوں کو کارٹون اور سہ جہتی کارٹون یعنی 3ڈی یا اینیمیٹڈ فلمیں دیکھتا بھی پایا جاتا ہوں کیا کروں کمزوری ہے اور میرا کام بھی اس سے ملتا جلتا بھی ہے
ویسے شادی شدگان ہونے کے بعد سے وقت کی شدید قلت ہو گئی ہے مشغلے تقریباً سب ہی ختم ہو چکے ہیں
اور جو کچھ بچے تھے بیٹی کی نظر ہو گئے
ذریعہ معاش:
نقشہ بازی کرنا سہہ جہتی تصاویریں اورمتحرک فلمیں بنانا
ملازمت:
1999ء تا 2001ء اسکول میں تعلیم دینا، پاک ایسٹرن اسکول
2001ء تا 2002ء اسکول میں تعلیم دینا، نواب میمو ریل اکیڈ می
2003ء تا 2006ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، عُریزی اینڈ پارٹنرز،پرائیوٹ لمیٹیڈ URAIZEE & PARTNERS | Listed on Yellow Pages of Pakistan's Hot Products & Services
2006ء سے 2007ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا(پرنسپل بلڈرز، پرائیوٹ لمیٹیڈ.:: PRINCIPAL BUILDERS ::.
2007، تا 2008، تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا زَن فرنیچرز، پرائیوٹ لمیٹیڈHouse of Zunn | Interior Design and Furniture Manufacturing
2008ء تا 2009ء تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، پرپورشن، آرکیٹیکٹ اینڈ ‌انٹرییئر ڈزائنز
2009ء تا حال، تک آٹو کیڈ پر سول ورک کی 2ڈی اور 3ڈی کی ڈرائنگ اور متحرک فلمیں بنانا، رینفرو کریسنٹ، پرائیوٹ لمیٹیڈ http://renfrocrescent.com/

مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں۔

وسلام
آپ کا
طارق راحیل
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جناب طارق راحیل صاحب
اس تفصیلی تعارف پر شکریہ.اللہ تعالیٰ ہر مسلمان بچے کواسی طرح علم وہنر سے آراستہ وپیراستہ
کرے. پیاری سی گڑیا سی بیٹی کو میری دعائیں.
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
طارق بھائی آپ کو خوش آمدید
اور آپ کے بارے میں پڑھ کر اچھا لگا
یہ آپ کے اپنے بھائیوں کا فورم ہے
آپ کا بھائی مجیب اب آُ پ کو یہاں بھیم ملا کرے گا
تشریف لایا کریں اور حوصلہ بڑھایا کریں
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
منی کے لیے بہت زیادہ دعائیں، میں خود تھری ڈی کا دلدادہ ہوں، لیکن افسوس صرف تصویر کی حد ہی ڈیزائن کرسکتا ہوں. تھری کارٹون فلموں نے ایک نیا مزاج دیا ہے، میرے علم کے مطابق پکسار اور ڈزنی اس میں کامیاب ترین انویسٹر ہیں. سنا ہے انڈیا میں بھی یہ کام ہونے لگا ہے، ایک کارٹون ڈاکیومنٹری دیکھی تھی۔ نام یاد نہیں، کہانی ہاتھیوں کی ہے، اس ڈاکیومینٹری میں ایک بات نوٹ کرنے کی تھی۔ کلائمیکس میں جنگ دکھائی گئی ہےجس میں انڈین آرمی کا لباس سرخ اور مخالف کا سبز ہے۔ پتہ نہیں کیووووووو ں ں ں ں ں؟

کیا پاکستان میں بھی آپ کے علم کے مطابق تھری ڈی پر کام ہورہا ہے؟
 
Top