السلام علیکم!

عندلیب

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !

ہمارا تعلق حیدرآباد، انڈیا سے ہے
کچھ عرصہ سے سعودی عرب میں قیام ہے

امید کرتی ہوں کہ آپ تمام کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا، شکریہ۔
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
عندلیب نے کہا ہے:
السلام علیکم !

ہمارا تعلق حیدرآباد، انڈیا سے ہے
کچھ عرصہ سے سعودی عرب میں قیام ہے

امید کرتی ہوں کہ آپ تمام کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا، شکریہ۔
عندلیب بہن وعلیکم السلام
الغزالی فیملی آپ کو خوش آمدید کہتی ہے
اور آپ کی آمد پر بیحد مسرور ہے ۔
امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
والسلام
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
عندلیب بہن
جب سے جمشید بھائی نے آپکا تعارف
کرایا ہے ہر دن آپ کی پوسٹ کا انتطار
رہتا ہے ۔خدا را اس فورم کو محروم نہ کیجئے
ان شا ء اللہ آپ کو یہاں بھی قدر دان ملیں گے۔
 
Top