امام حافظ محدث فقیہ محقق علی الاطلاق کمال الدین ابن ہمام ؒ مشہور عالم ہیں ۔ فتح القدیر شرح الہدایۃ ان کی بلند پایہ کتاب ہے ۔ابھی یہ کتاب شایان شان خدمت و تحقیق کی محتاج ہے ۔
ابن ہمامؒ نے نماز کے احکام پر مختصر کتاب ۔ زاد الفقیر ۔ لکھی ہے ۔ اس كی بہت سی شروح بھی ہیں ۔ ہندوستان کے علماء میں
سے مولانا بدر عالم میرٹھیؒ تلمیذ مولانا انور شاہ کشمیریؒ نے بھی اس پر مستزاد الحقیر کے نام سے حاشیہ لکھا ہے ۔
کچھ عرصہ پہلے یہ کتاب جدید تحقیق سے شائع ہوئی ہے ۔
اور اس کی دو شروح بھی شائع ہوئی ہیں ۔
اسعاف المولي القدير شرح زاد الفقير - امام شهاب الدين احمد بن ابراهيم التونسي الشهير بالقدوسي م ١١٣٣ھ
اعانة الحقير لزاد الفقير - شمس الدين التمرتاشي الحنفي م ١٠٠٤ھ
------------------------------------------

Last edited: