رمضان المبارک یقینا رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس میں کوئی شک نہیں نیکیوں کا وزن وہم وگمان سے زیادہ بڑھا دیا جاتا ہے اعمال صالحہ کی طمع وحرص بڑھ جاتی ہے.اوراد وظائف کی طرف میلان زیادہ سے زیادہ ہوجاتا ہے .بعض لوگ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں .لاریب یہ اچھی بات ہے اور ہونا بھی چاہئے . لیکن کیا ..............................؟
مقامی مسجد میں ایک صاحب برائے ایصال ثواب ایک کتابچہ تقسیم کر رہے تھے بغیر کسی تبصرہ کے اس کا اقتباس پیش خدمت ہے اپنی رائے ضرور دیں.
باب .میت کا غسل صفحہ 29 ''ضروری نوٹ یاد رکھیں''
میت کو قبر میں لٹانے کے بند کرنے سے پہلے اذان دےدیا کرو . میت کے کان اذان کی آواز آجائے .اس کے بعد قبر کو بند کردو .قیامت تک میت کو سوال وجواب نہیں ہوتا . کیوں کہ اذان کی آواز سے منکر نکیر واپس پلٹ جاتے ہیں . قیامت تک ازان کی آواز قبر میں گو نجتی رہے گی . منکر نکیر واپس ہوتے رہیں گے .