خیر سلسلہ تو بہت اچھا ہے لیكن شرط یہ ہے كہ سارے كے سارے پیغامات دینی ہوں تاكہ كچھ سیكھنے كو ملے اور علم میں اضافہ كا باعث بھی ہو۔
خدا جدا ہے، نبی جُدا ہے غلط ہے دونوں كو ایك كہنا
حدیں شریعت كی ہیں مكمل برا ہے آگے حدوں سے بڑھنا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے