رہتا ہوں انکے دل میں
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن جولائی 8, 2012 #519 مدینہ منورہ میں آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اطہر کی حاضری کے لئے دل تڑپتاہے ۔ یا کریم اللہ میرے نصیب میں اپنے محبوب پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے در کی حاضری لکھ دے ۔ آمین ثم آمین یا رب العٰلمین
مدینہ منورہ میں آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اطہر کی حاضری کے لئے دل تڑپتاہے ۔ یا کریم اللہ میرے نصیب میں اپنے محبوب پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے در کی حاضری لکھ دے ۔ آمین ثم آمین یا رب العٰلمین