انتقال پُرملال

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کل قبل مغرب ..میرے محترم استاذ اور رشتے کے ''دادا'' کا انتقال ہو گیا ہے .انا للہ وانا الیہ راجعون.
تمام دوستوں سے گزارش ہے ''مرحوم کیلئے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کریں.
والسلام
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے' ان کی قبر کو نور سے منور کردے' ان کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے . آمین
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالیٰ مرحوم کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ و انا الیہ راجعون ،
اللہ تعالی مغفور کے درجات بلند فرمائیں ، اور اس کو جنت عطا فرمائیں ،آمین
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالیٰ مرحوم کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین
 
Top