صحت یابی کی دعا . . . .

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم

میری نانی جان کی طبییعت بہت ناساز ہے . الغزالی کے تمام قارئین اور منتظمین سے گذارش ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے اس ماہ مبارک میں ضرور دعا کریں۔اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ،عاجلہ،مستمرہ دائمہ نصیب فر مائے۔ آمین۔

جزاک اللہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم دل وجان سے دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی نانی جان کو صحت کاملہ دائمہ مستمرہ نصیب فر مائے اور تادیر ان کا سایہ آپ کے سر پر قائم رکھے .آمین
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ

الحمد اللہ آپ تمام حضرات کی دعاؤں کی برکت سے اب طبیعت کافی سنبھل گئی ہے .

اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا کرے. آ مین
 
Top