کچھ میرے بارے میں

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
درسِ نظامی کا طالبعلم اور کمپیوٹر میں قدرے دلچسپی ہے، ایک بلاگ پڑھتے ہوئے یہاں پہنچا. بہت اچھا لگ رہا ہے، امید کرتا ہوں آپ سب سے بہت کچھ سیکھوں گا إن شاء اللہ تعالیٰ۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عطاء رفیع نے کہا ہے:
درسِ نظامی کا طالبعلم اور کمپیوٹر میں قدرے دلچسپی ہے، ایک بلاگ پڑھتے ہوئے یہاں پہنچا. بہت اچھا لگ رہا ہے، امید کرتا ہوں آپ سب سے بہت کچھ سیکھوں گا إن شاء اللہ تعالیٰ۔


بھیا ہم بھی درس نظامی کے کو چے سے گزرے ہیں .ذرا تفصیل بتاتے کس جماعت کے طالبعلم ہیں
امسال کس کس کتاب سے اسباق متعلق ہو نگیں .بڑی خوشی ہوتی .ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ تفقہ فی الدین میں کاملیت عطا فر مائے
ایک مزے کی بات بتاؤں درس نظامی کے بانی .''ملاقطب الدین سھالوی وملا نظام الدین سہالوی '' ہمارے ہی وطن کے تھے .
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا، ملا نظام الدین سہالویؒ کے بارے میں سن کر اچھا لگا. جزاکم اللہ خیرا. اس کا مطلب ہے یہ فورم انڈیا سے لانچ ہوا ہے؟
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
جی بھائ یہ فورم انڈیا سے ہی ہے پر کیا فرق پڑتا ہے اسلام تو سب ایک ہی ہے نا یہ ایک اسلامک فورم ہے جس میں پاکستانی اور انڈین ممبرز ہیں ۔ سب بہت اچھے ہیں آپ وزٹ کیا کریں تو سب کے بارے میں آپ کو معلومات مل جائیں گی
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ آپکو مبارک ہو آپ ہمارے فورم کے 100ویں ممبر ہو :)/\:) :)/
\:) :->~~
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
عزت افزائی کے لیے شکریہ، مجھے کوئی شکایت نہیں کہ یہ کہاں سے لانچ ہوا، میں حیرانی کا اظہار کررہا تھا. ^o^||3
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
عزت افزائی کے لیے شکریہ
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بھئ میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں . . . دیر ہی سے سہی
نور بھائی آپ ہی کا بلاگ پڑھتے ہوئے میں یہاں پہنچا۔ آپ کا احسان مند ۔۔۔ !
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
بھئ میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں . . . دیر ہی سے سہی
نور بھائی آپ ہی کا بلاگ پڑھتے ہوئے میں یہاں پہنچا۔ آپ کا احسان مند ۔۔۔ !

مجھے تو لگ رہا تھا کہ میرے بلاگ کا کچھ نفع ہی نہیں ہے . . . []---[]---

خیر . . ایک تو اچھا کام کر دیا نون میم : نورمحمد کے بلاگ نے . . '@^@|||'@^@|||'@^@|||

جزاک اللہ
 
Top