دعا کی درحواست ہے پلیزز

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
کل میری بہت اچھی سہیلی کے دل کا اوپریشن ہے پلیزز آپ سب سے گزارش ہے میری پیاری سی دوست کے لیے دعا ضرور کیجے
اللہ تعالی سے دعا ہے ،کہ وہ شفائے عاجلہ نصیب فرمائے ، آمین


 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اللہ مریضہ کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے. آمین
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
درخواست کیسی بہنا یہ تو ہمارا اسلامی فرض ہے کہ مریض کے لیے دعا کریں ۔
اللہ پاک آپ کی سہیلی کو شفائے کاملہ دے اور گھر والوں کو صبر عطا کرے۔
آمین
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
عطاء رفیع، محمد شہزاد حفیظ،اعجازالحسینی، noor_03 اپ سب کی قمتی دعاوں کی بدولت آوپریشن کامیاب ہو گیا ہے
جزاک اللہ آپ سب کو
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
الحمدللہ، اللہ آپ کو اور بھی خوشیاں دے۔
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
عطاء رفیع نے کہا ہے:
الحمدللہ، اللہ آپ کو اور بھی خوشیاں دے۔

آمین ثم آمین
جزاک اللہ بھائ اللہ پاک اپکو بھی خوش رکھے آمین

محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
بہنا میری طرف سے بھی آپ کو بہت مبارک ہو ۔
ھیر مبارک ،، شکریہ
 
Top