ماہنامہ افکار قاسمی۔اپریل تا جون

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خداکرے مزاج عالی بعافیت ہوں!
الحمدللہ افکارقاسمی دوہزاراٹھارہ کادوسراشمارہ معززقارئین کی خدمت میں پیش ہوچکاہے ہمیں آپ کی قیمتی آرائے گرامی اورناقدانہ تبصرہ جات کاشدت سے انتظارہے ،تاکہ اس شمارہ کومزیدندرت،جدت اورمعیاری بنایاجاسکے۔
ناصرالدین مظاہری
 

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے scribd.com پہ اکاؤنٹ ہونا چاہیے ۔پھر اس میں login کر کے یہ ڈاؤنلوڈ ہوسکتا ہے ۔
ویسے کتب وغیرہ اپلوڈ کے لئے زیادہ بہتر اور آسان archive.org سائٹ ہے ۔
 
Top