افکارقاسمی کاتازہ شمارہ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرات افکارقاسمی کاتازہ شمارہ کمپوزنگ کے مرحلے میں ہے ہرٹائپ شدہ مضمون کی تصحیح بھی جاری ہے اللہ نے چاہاتواسی ہفتہ آپ کی خدمت میں پیش ہوجائے گا۔
ہمارے بزرگ اورفورم کے سرپرست جناب مولاناقاسمی صاحب کے لئے خصوصی دعاکی درخواست ہے اللہ انھیں صحت وشفائے کاملہ عطافرمائے۔
ناصرالدین مظاہری
 
Top