انمول موتی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جس طرح پھول اپنی مہک سے فضا کو معطر کرتا ہےجس کی وجہ سے لوگ اسکی طرف کھنچے چلے آتے ہیں اسکو پیار بھری نظر سے دیکھتے ہیں
اسی طرح اچھے اخلاق والا انسان اپنے اخلاق وکردار کی وجہ سے لوگوں میں اس طرح مقبول ہوتا ہے کہ ہر کوئی اسکو اپنا محبوب بنالیتا ہے۔
 
Last edited:

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
جس طرح پھول اپنی مہک سے فضا کو معطر کرتا ہےجس کی وجہ سے لوگ اسکی طرف کھنچے چلے آتے ہیں اسکو پیار بھری نظر سے دیکھتے ہیں
اسی طرح اچھے اخلاق والا انسان اپنے اخلاق وکردار کی وجہ سے لوگوں میں اس طرح مقبول ہوتا ہے کہ ہر کوئی اسکو اپنا محبوب بنالیتا ہے۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کانٹوں نے کہا الھی ہمیں ہر کوی کاٹ کر پھینک دیتا ہے اللہ نے ان کے اوپر پھول لگادئے اب وہی کانٹا محفوظ رہتا ہے جو پھول کے نیچے ہو امید ہے آپ جیسے پھول کے نیچے ہم جیسے کانٹے کو بھی جگہ مل جاے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کبھی اتفــاق ہــو تو اپنی ذات میں غوطـــہ لگائیــں خـود کو پڑھیــں خـود کو پہچانیــں آپ سے بــڑھ کوئی آپ کا خیــر خــواہ نہیــں اپنی محبت کو محبت ، نفــرت کو نفــرت ، حسد کو حسد ، بغض کو بغض ، منافقت کو منافقت ، غلطی کو غلطی ، جھوٹ کو جھوٹ ، خامــی کو خامـــی ، ہار کو ہار ، اور جیت کو جیت تسلیم کــریں....!!!!
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جب آپ خــود کو ترتیب دے لیــں گے تو آپ کو ایک شعـور کی آنکـــھ ملـے گی اس شــعور کی آنکــــھ سے آپ کسی سے بھی آنکــــھ مــلا سکتے ہیں چاہے ساری دنیا آپ کے مخالف کھــــڑی ہو جـاۓ آپ ڈگمگائیــــں گے نہیـــں ایک روحـــانی سکــــون آپ کو میسر ہوگا ایکـــــ قلبــی طاقت آپ کـو مستقـیــم رکھـــے گـــی...!!!
 
Last edited:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم ہر نئی چیز کو دیکھ کر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ ہمارے لیۓ یہی سب کُچھ اور ہمیشہ ساتھ رہنے والی ہے

حالانکہ! آس پاس پڑی کِسی بھی پُرانی چیز کو دیکھ کر سمجھ لینا چاہیۓ
کہ ہر نئے نے، پُرانا بھی ھونا ہے۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پاکیزہ رشتوں
کا تقدس تب ہی برقرار کھا جا سکتا ہے
جب انسان اپنے مفاد اور اپنی غرض کو ذبح کر ڈالے
1f33c.png
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
*پاکیزہ رشتوں*
کا تـقـدس تـب ھــی بـرقـرار رکـھا جـا سـکتـا ھـے
جـب انـسـان اپـنـے مفاد اور اپــنـی غــرض کـو ذبـح کـر ڈالـے۔
1f33c.png
اس کا فونٹ تبدیل کردیں،تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔
 
Top