غذا سے علاج

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
کیمیکلز سے علاج کی بجائے غذا سے علاج کو ترجیح دیں عروف مفکر حکیم بقراط کا قول ہے کہ ’’ بیماری کا علاج سب سے پہلے غذا سے کرنا چاہیے‘‘ حکیم انقلاب حکیم دوست محمد صابر ملتانی ؒ نے بھی علاج بالغزا کو ترجیح دی اور اسی کی اشاعت کے لیئے اپنی زندگی کو وقف کردیا
متوازن غذا کو استعمال کریں اور ہمیشہ بھوک لگنے پہ کھانا کھائیں ان شاء اللہ بیماریوں سے بچے رہیں گے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حازق حکیم دنیا سے تقریبا نا بود ہو گئے۔سارق حکیم کی بھر مار ہے ۔علاج باغذا کی تشخیص کہاں سے کرائی جائے؟یہ فن حکیموں کی نا عاقبت اندیشی کی وجہ سے دنیا سے قریب الختم ہے۔اللہ رحم فرمائے۔
 
Top