حضرت لقمان علیہ السلام کی نصیحت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت لقمان علیہ السلام کی نصیحت​
مجھے یہ روایت پہنچی ہے (واللہ اعلم کہاں تک صحیح ہے):کے لقمان علیہ السلام نے اپنے صاحبزادے سے فرمایا: کہ بیٹا میں نے بھاری پتھر بھی اٹھائے اور لوہا بھی اٹھایا، مگر میں نے قرض سے زیادہ بھاری کسی کو نہیں دیکھا اور میں نے عمدہ غذائیں بھی کھائیں اور حسینوں سے بھی ہم آغوش ہوا ،مگر عافیت سے زیادہ مزہ دار کسی کو نہیں پایا اور میں نے ہر قسم کی تلخیاں بھی چکھیں، مگر لوگوں کے پاس اپنی ضرورت لے جانے سے زیادہ کسی کو تلخ نہیں پایا
۔(احوال الصادقین)
 
Top