مسجد

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا
جو شخص صبح یا شام مسجد جاتا ہے تو ہر ہر بار جانے پر اللہ تعالیٰ اس بندے کی جنت میں مہمان نوازی کا انتظام کرے گا(بخاری ومسلم ترغیب وترھیب جلد اول نماز کابیان )
رسول کريم صلی الله عليه وسلم نےامت کا تعلق مسجد سے جوڑااور اج ہم نے اپنا صبح وشام کا تعلق فیس بک سے جوڑ رکھا ہےاور مسجد کے لے وقت نہی مسجد سےبھاگنے کی کوششیں جاری ہیں حالانکہ ہمارا اصلی سامان مسجد می ہے جس تختے پر آخری غسل ہوگا وہ بھی مسجد می جس چارپائی پہ لٹایا جانا ہے وہ بھی مسجد میں جس نےجنازہ پڑھانا ہے مولوی صاحب وہ بھی مسجد میں مگر ہم مسجد سے باھر کبھی اپنا یہ سفر آخرت والا سامان دیکھنے ہی مسجد میں آجایا کریں یہ تو ایسا سامان ہے جسے کوی چور بھی چوری نہی کرتا کسی نے آج تک نہیں سنا کہ جنازےوالی چارپائی چوری ہوگی ہے اتنا ڈر لگتا ہے چور کو بھی اس سے مگر ہم اپنے اس سامان کو دیکھنے بھی نہی آتے یہ تو وہ در ہے جہاں سی پانچ وقت ہماری فلاح کی آواز گونجتی ہے حی علی الفلاح
 
Last edited:
Top