رشید حسرت جی خوش آمدید

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
index.php

@رشید حسرت جی آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

index.php

آپ آئے بہار آئی
index.php

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

index.php

آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
index.php
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب دوستوں کی نیک خواہشات اور طنزیہ لب و لہجہ اختیار کرنے والوں کا بھی شکریہ۔ پیمانے میں جو ہوتا ہے چھلکتا بھی وہی
بہت بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔۔ سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ایسی کوئی بات نہیں ماشاء اللہ سب بہت محبت کرنے والے ساتھی ہیں
طنزیہ کوئی نہیں ۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کی محبت میں فقرے بازی ایک دوسرے پر کرتے ہیں
آپ خوش رہیے اور خوبصورت اشتراک سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع دیجیے
سلامت رہیے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
۔۔ ایک دوسرے کی محبت میں فقرے بازی ایک دوسرے پر کرتے ہیں
آپ خوش رہیے اور خوبصورت اشتراک سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع دیجیے
سلامت رہیے
بالکل صحیح بات
شکریہ محترم ۔۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین
 
بجا فرمایا
 
Top