دعا کی درخواست

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دعاء کی درخواست
میرے والد ماجد حضرت اقدس مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب مد ظلہ العالی مہتمم معھد العلوم الاسلامیہ پلمنیر وصدر رابطہ مدارس عربیہ آندھرا پردیش کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے آپ حضرات سے بڑے حضرت کی فی الفور صحت یابی کیلئے خصوصی طور پر دعاؤں کی درخواست ہے
نوٹ: بڑے حضرت کے متعلقین کو تیمار داری میں مصروفیت کے باعث کال نہ ہی کریں تو بہتر ہوگا
والسلام
فضیل احمد
 
Top