اے دوست تم کہاں ہو آج

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دوستو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو!
کچھ عوارض اور تلخ حالات کی وجہ سے فورم سے توجہ ہٹ گئی تھی ۔محسوس کر رہا تھا یہ سفینہ اب ڈوب ہی جائے گا ۔اللہ آباد وشاداب رکھے عامر سلمہ کو بار بار کہنے کے باوجود اوہ الغزالی بند کرنے پر آمادہ نہ ہوئے ۔
یہ ہوا ہے آپ حضرات کے مخلصانہ لگا ؤ اور فورم سے پیار کی وجہ سے۔جزاکم اللہ احسن الجزاء۔
میری خواہش ہے فورم کے پرانے معززین( جناب داودا لرحمن علی ،قبلہ مولانا نور الحسن صاحب ۔نبیل بھائی ۔سیفی بھائی ۔پیامبر صاحب۔ارمغان حضرت اور وہ سب حضرات جنہوں نے محض لوجہ اللہ اس فورم کو سنوارنے، سجانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی تھی ) آئیں! فورم کے بقاء کے ضامن بنیں ۔
فی الحال مولاناداودا لرحمن علی صاحب نے ذمہ داری سنبھال لی ہے فورم پر کسی بھی مشکل میں ان سے رجوع ہوں۔

سخت ویراں ہے محفل ہستی: اے غم دوست تم کہاں ہو آج
 
Last edited by a moderator:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سخت ویراں ہے محفل ہستی: اے غم دوست تم کہاں ہو آج
واہ کس طرح یاد کیا ہے اپنے دوستوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے
آپ کی موجودگی سے یہ گلدستہ مہکتا رہے آمین
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مزید شکریہ۔جناب ارمغان بھائی اللہ والوں کے قافلہ سے سے بچھڑ کر آگئےتھے۔پھر نہ جانے کیسے روٹھ کر ہم سب کو رلا گئے۔(الغزالی) چھوڑ دیا۔مزید جانکاری منتظم اعلی علی بھائی سے معلوم کی جا سکتی ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اب مجھے علم نہیں کہ یہ کون سے ارمغان ہیں کیوں کہ الغزالی کے علاوہ بھی میں ایک دو بار یہ نام سن چکی ہوں اور ایک جگہ ان کے اسفار اور حالات کے بارے میں پوسٹ دیکھے ہیں لیکن تصدیق نہیں کر سکتی کہ وہی ہیں یا نہیں لیکن اگر وہ تشریف لے آئے تو پھر مجھے وہ پہچان بھی لینگے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دوستو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو!
کچھ عوارض اور تلخ حالات کی وجہ سے فورم سے توجہ ہٹ گئی تھی ۔محسوس کر رہا تھا یہ سفینہ اب ڈوب ہی جائے گا ۔اللہ آباد وشاداب رکھے عامر سلمہ کو بار بار کہنے کے باوجود اوہ الغزالی بند کرنے پر آمادہ نہ ہوئے ۔
یہ ہوا ہے آپ حضرات کے مخلصانہ لگا ؤ اور فورم سے پیار کی وجہ سے۔جزاکم اللہ احسن الجزاء۔
میری خواہش ہے فورم کے پرانے معززین( جناب داودا لرحمن علی ،قبلہ مولانا نور الحسن صاحب ۔نبیل بھائی ۔سیفی بھائی ۔پیامبر صاحب۔ارمغان حضرت اور وہ سب حضرات جنہوں نے محض لوجہ اللہ اس فورم کو سنوارنے، سجانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی تھی ) آئیں! فورم کے بقاء کے ضامن بنیں ۔
فی الحال مولاناداودا لرحمن علی صاحب نے ذمہ داری سنبھال لی ہے فورم پر کسی بھی مشکل میں ان سے رجوع ہوں۔

سخت ویراں ہے محفل ہستی: اے غم دوست تم کہاں ہو آج
اس چمن کا نام امام غزالیؒ پرہے ،اس چمن میں قاسمیوں کی خوشبو ہے،اس چمن میں مظاہریوں کا کردار ہے،اس چمن کوآپ نے لگایا،اس چمن کو قاسمی نے سینچا،اس چمن میں بڑے بڑے ستارے آکر آباد ہوئے، اس چمن میں علم کی روشنیاں جلیں،اس چمن سے تشنگان علم نے اپنی پیاس بجھائی ،اس چمن میں علم کے آفتاب و ماہتاب چمکے ،اس چمن سے علم کی نہریں نکلیں،اس چمن میں قال اللہ و قال الرسولﷺ کی صدائیں بلند ہوئیں۔
ایسا چمن جس کی بنیاد اللہ اور اس کے رسول ﷺ اور دین اسلام پر رکھی گئی ہو بھلا وہ چمن کیسے ڈوب سکتا ہے۔؟
الحمداللہ یہ فورم انٹرنیٹ کے آسمان پر سورج بن کر ابھر رہاہے اور ان شاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ فورم آسمان پر سورج کی طرح چمکے گا اور چودھویں کے چاند کی طرح لوگوں کی زندگیوں مین علم کی روشنی کردے گا۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اب مجھے علم نہیں کہ یہ کون سے ارمغان ہیں کیوں کہ الغزالی کے علاوہ بھی میں ایک دو بار یہ نام سن چکی ہوں اور ایک جگہ ان کے اسفار اور حالات کے بارے میں پوسٹ دیکھے ہیں لیکن تصدیق نہیں کر سکتی کہ وہی ہیں یا نہیں لیکن اگر وہ تشریف لے آئے تو پھر مجھے وہ پہچان بھی لینگے
اللہ والے مہکتے ہیں جناب من علی قبلہ آپکو بتاسکتے ہیں۔علالت کی خبر انھیں کے ذریعہ آج ملی ہے۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ارمغان بھائی کے بارے میں کیا کہوں ،ان کی شخصیت کے بارے میں لکھنا نا ممکن ہے۔
ارمغان بھائی بہت ہی محبت کرنے والی شخصیت ہیں،ان کا فورم سےمحبت قابل دید تھی،ان کا ہم پر شفقت کا انداز نرالا تھا۔بس کسی وجہ سے فورم سے زرا دور ہوگئے لیکن ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ اور درمیان میں رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
اللہ نے کرم کیا تو رابطہ دوبارہ بحال ہوا تو چھوٹے بھائی کی طرح خدمت میں گزارش کی کہ تشریف لائیں اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں ،انہوں نے دست شفقت رکھا اور فورم پر تشریف لائے اور دعاؤں سے نوازا ۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دست شفقت غاىبانہ رکھا جاسکتا ہے تو مجھ پر بھی رکھوادو۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ا
اس چمن کا نام امام غزالیؒ پرہے ،اس چمن میں قاسمیوں کی خوشبو ہے،اس چمن میں مظاہریوں کا کردار ہے،اس چمن کوآپ نے لگایا،اس چمن کو قاسمی نے سینچا،اس چمن میں بڑے بڑے ستارے آکر آباد ہوئے، اس چمن میں علم کی روشنیاں جلیں،اس چمن سے تشنگان علم نے اپنی پیاس بجھائی ،اس چمن میں علم کے آفتاب و ماہتاب چمکے ،اس چمن سے علم کی نہریں نکلیں،اس چمن میں قال اللہ و قال الرسولﷺ کی صدائیں بلند ہوئیں۔
ایسا چمن جس کی بنیاد اللہ اور اس کے رسول ﷺ اور دین اسلام پر رکھی گئی ہو بھلا وہ چمن کیسے ڈوب سکتا ہے۔؟
الحمداللہ یہ فورم انٹرنیٹ کے آسمان پر سورج بن کر ابھر رہاہے اور ان شاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ فورم آسمان پر سورج کی طرح چمکے گا اور چودھویں کے چاند کی طرح لوگوں کی زندگیوں مین علم کی روشنی کردے گا۔
ج لفظ ہاتھ جوڑ کر حضرت قاسمی صاحب کے سامنے کھڑے ہیں کیا لفاظی ہے ماشاءاللہ
 
ان شاء اللہ
 
Top