اسلے ہم نے یہ کانٹے سنبھالے ہیںگل نے زخم دینے کے لیے کانٹے پالے ہیں
اسلے ہم نے یہ کانٹے سنبھالے ہیںگل نے زخم دینے کے لیے کانٹے پالے ہیں
اسلئے یہ کانٹے ہم نے سنبھالے ہیںگل نے زخم دینے کے لیے کانٹے پالے ہیں
ماشاء اللہ آپ بڑے دل والے ہیںاسلئے یہ کانٹے ہم نے سنبھالے ہیں
پالے ہیں مگر پاؤں میں چھالے ہیںماشاء اللہ آپ بڑے دل والے ہیں
دو دو قبائل بھی تو پالے ہیں
شاید زور آور آپ کے سالے ہیںپالے ہیں مگر پاؤں میں چھالے ہیں
سالے تو دل والے ہیںشاید زور آور آپ کے سالے ہیں
تبھی تو پاؤں میں چھالے ہیں
چلیں جی موضوع کو اٹھاکے لاتے ہیںاسی موضوع میں موضوع کی بنسبت بات کریں، گپیں گپ شپ سیکشن میں لگائیں،جزاک اللہ