کراچی کے حالات اور کتے

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
دیکھ کر کراچی کے حالات کتے نے کتے سے کہا
بھاگ جا ورنہ انسان کی موت مارا جائے گا‘۔

بی بی سی کے اس پیج سے یہ شعر لیا ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2..._sms_rwa.shtml
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عطاء رفیع نے کہا ہے:
دیکھ کر کراچی کے حالات کتے نے کتے سے کہا
بھاگ جا ورنہ انسان کی موت مارا جائے گا‘۔

بی بی سی کے اس پیج سے یہ شعر لیا ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2..._sms_rwa.shtml
اس لنک پر ذیل کی داستان ہے
''میں افسوس ہے کہ مندرجہ ذیل صفحہ دستیاب نہیں ہے۔ برائے مہربانی ایڈریس اور سپیلِنگ ایک بار پھر دیکھ لیں، اور یقین کر لیں کہ ان میں کوئی کیپِٹل حروف یا خالی جگہیں نہیں ہیں۔ ممکن ہے کہ آپ جس صفحہ کی تلاش کر رہے ہیں اس کا ایڈریس بدل گیا ہو، اسے اپ ڈیٹ یا ضائع کر دیا گیا ہو۔ برائے مہربانی اس صفحہ کے لیے 'سرچ‘ کا استعمال کریں۔ صفحہ کے اوپر 'نیوِگیشن بار‘ کا استعمال کریں یا ہماری سائٹس اور خدمات کا تفصیلی مطالعہ کریں۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر جائیں۔ ہمیں اپنا ردعمل بھیجیں''
ہماری دعا ہے اس مبارک شب میں باری تعالیٰ عالم اسلام میں امن وامان کے فیصلے فر مائے .عزت وآبرو مال وجان کی حفاظت فر مائے،اسلام کا بول وبالا فر مائے ، جمیع مسلمانوں کی مغفرت فر مائے .آمین ثم آمین
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
شاید یہ اپنا پرانا ڈیٹا محفوظ نہ رکھتے ہوں، میں نے وہیں سے لیا تھا، میں پھر چیک کرتا ہوں۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110826_karachi_sms_rwa.shtml
 
Top