مجلس گپ شپ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ پابندیاں ، سختیاں ، ہتھکڑیاں ۔۔۔۔۔۔ نہ روک سکی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ روک سکیں گی
قاسمی صاحب کے نام مبارک کے ساتھ جتنے چاہیں آپ القابات لگا سکتے ہیں،کیونکہ وہ بڑے ہیں اور ان کا احترام سب پر فرض ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضور ہم قانونی چارہ جوئی میں مصروفِ عمل ہیں۔ اگر بات نہ بنی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جینا ہو گا مرنا ہو گا۔۔۔ دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا۔ ویسے بھی گزشتہ عرصے سے یہ ٹرینڈ پر ہے۔۔ دھرنا آن ٹرینڈ۔۔۔۔ اس لیے عالیجاہ و عالی قدر منتظم اعلیٰ جناب @محمدداؤدالرحمن علی سے گزارش کی جاتی ہے الفاظ واپس لیے جاویں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھے میں یہاں تقریبا سب سے چھوٹا ہوں آپ سب بڑے ہیں،اور یہ زیب نہیں دیتا کہ بڑے چھوٹوں کو القابات سے نوازیں بلکہ ہونا یہ چاہیئے کہ چھوٹے بڑوں کو باعزت و واحترام سے بلائیں۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دیکھے میں یہاں تقریبا سب سے چھوٹا ہوں آپ سب بڑے ہیں،اور یہ زیب نہیں دیتا کہ بڑے چھوٹوں کو القابات سے نوازیں بلکہ ہونا یہ چاہیئے کہ چھوٹے بڑوں کو باعزت و واحترام سے بلائیں۔
کیا القابات کے لیے عمر میں بڑا ہونا چاہیے؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا القابات کے لیے عمر میں بڑا ہونا چاہیے؟
بالکل نہیں ۔
میرا خیال ہے سلطان کے حقوق ،فضائل و اہمیت پر بات کر لی جائے ۔تاکہ رعایا کو معلوم ہوجائے کون القابات کا مستحق ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بالکل نہیں ۔
میرا خیال ہے سلطان کے حقوق ،فضائل و اہمیت پر بات کر لی جائے ۔تاکہ رعایا کو معلوم ہوجائے کون القابات کا مستحق ہے۔
میرا نظریہ ہے یہ سب بڑوں کے لیے ،ادب احترام کا تقاضا یہی ہے کہ یہ بڑوں کے ساتھ مختص ہوں،کیونکہ بڑوں کا اللہ سے تعلق بنسبت چھوٹوں کے زیادہ ہوتا ہے۔ بڑوں کی عجزو انکساری اور اللہ سے مضبوط تعلق انہیں کسی طرف بھٹکنے نہیں دیتا۔
اگر یہ سب مجھ جیسے گناہ گار حقیر فقیر سے انسان کو اتنے عظیم القابات سے نوازا جائے تو ممکن ہے اس کے دل میں تکبر آجائے کہ میں اتنا بڑا انسان ہوں اتنے القابات لگتے ہیں دل میں شیطان وساوس ڈال سکتا ہے،نفس اس پر آمادہ ہو سکتا ہے اس لیے میں اپنی ذات تک ان القابات کواپنے نام کے ساتھ جوڑنا درست نہیں سمجھتا۔
یہ سب آپ کا حسن ظن ہے ورنہ ہم اس قابل نہیں۔
 
نظریہ کی نہیں چلے گی پا بندی واپس یا پھر بحث
 
محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
قاسمی صاحب کے نام مبارک کے ساتھ جتنے چاہیں آپ القابات لگا سکتے ہیں،کیونکہ وہ بڑے ہیں اور ان کا احترام سب پر فرض ہے۔
اور آپ کا احترام بھی روایتِ متواترہ سے ثابت ہے،،جو کہ قریب الفرض ہیے،، مرشد پاک
 
محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
بالکل نہیں ۔
میرا خیال ہے سلطان کے حقوق ،فضائل و اہمیت پر بات کر لی جائے ۔تاکہ رعایا کو معلوم ہوجائے کون القابات کا مستحق ہے۔
بالکل ابتداء ناظمہ عالیہ سے ہونی چاہییے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ فرسٹ ہیں وہ
 
محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
میرا نظریہ ہے یہ سب بڑوں کے لیے ،ادب احترام کا تقاضا یہی ہے کہ یہ بڑوں کے ساتھ مختص ہوں،کیونکہ بڑوں کا اللہ سے تعلق بنسبت چھوٹوں کے زیادہ ہوتا ہے۔ بڑوں کی عجزو انکساری اور اللہ سے مضبوط تعلق انہیں کسی طرف بھٹکنے نہیں دیتا۔
اگر یہ سب مجھ جیسے گناہ گار حقیر فقیر سے انسان کو اتنے عظیم القابات سے نوازا جائے تو ممکن ہے اس کے دل میں تکبر آجائے کہ میں اتنا بڑا انسان ہوں اتنے القابات لگتے ہیں دل میں شیطان وساوس ڈال سکتا ہے،نفس اس پر آمادہ ہو سکتا ہے اس لیے میں اپنی ذات تک ان القابات کواپنے نام کے ساتھ جوڑنا درست نہیں سمجھتا۔
یہ سب آپ کا حسن ظن ہے ورنہ ہم اس قابل نہیں۔
یہ بھی مرشد کا بڑا پن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگے بولو۔ حضور۔۔۔۔۔۔۔آپ کی دلائل کمزور ہیں۔ ھاھا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اور آپ کا احترام بھی روایتِ متواترہ سے ثابت ہے،،جو کہ قریب الفرض ہیے،، مرشد پاک
چھوٹوں کو چاہیئے بڑوں کو عزت کریں اور بڑوں کو چاہیئے چھوٹوں پر شفقت کریں۔
چھوٹے اگر عزت سے بڑوں کو مخاطب کریں تو وہ اچھے بچے کہلاتے ہیں اور اگر بڑے چھوٹوں کو صرف بھائی بلادیں تو چھوٹوں کے لیے وہ کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہوتا۔
 
محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
حضور عالی قدر آپ کے دلائل کمزور ہیں۔
1۔ عمر کا اعتبار نہیں ہوتا۔
2۔ تقویٰ۔۔۔۔۔۔ بہلول دانا ۔ بچے تھے اور متقی تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس لیے آپ رجوع فرمائیں۔ اور سابقہ فیصلے پر سر تسلیم خم فرما دین۔
@محمدداؤدالرحمن علی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اس فورم پر بندہ حقیر سے سب علم میں،عمل میں،پرہیزگاری میں،تقویٰ میں،اخلاق میں ،اور عمر میں (تقریبا سب بڑے ہیں شاید کوئی چھوٹا ہو) اعلیٰ و ارفع ،افضل اور اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔
اس لیے ایسے عظیم المرتبت بڑوں کے ساتھ مجھ جیسے کم علم،کم عمل،کم عقل، گناہ گارو سیاہ کار کو شامل کرنا بڑوں کے ادب و شان میں گستاخی کے مترادف ہے۔
 
میں چھوٹی ہوں اور یہ آپ جانتے ہیں
 
Top