شاید جب میں پچھلی دفعہ آیا تھا اس وقت سوفٹ وئیر دوسرا تھا فورم اتنا اپڈیٹ نہیں تھا اب ماشاءاللہ اپڈیٹ ہوگیا اور زبردست نظر آرہاہے بہت احسن اقدام ہواآمین۔آپ کو کیا ترقی نظر آئی ہمیں بھی بتلا ئیں ۔ منتظم اعلی ،ظل سبحانی فرمانروائے الغزالی سلطان عالی مقام جناب داؤ الرحمن کہتے ہیں ۔ الغزالی بے رونق ہو نے لگا ہے ۔ ہم کس کو سنائیں کوئی سننے والا نہیں ۔آپ ہی انھیں بتلاؤ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
سلطان عالی مقام ہماری سنیں تو ہم بتلائیں