مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شعیب بھائی اس ہیرے کو کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنوادیجئے۔
محترم ہیرے جیسا فرمایا تھا محترم محمد شعیب صاحب نے ہیرا نہیں اور اتنا بڑا انسان آج کل کے دور میں کہاں سے ملے گا جس کی صرف انگوٹھی میں ہمارے سلطان سما جائیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کل سے میرے براؤزر میں کچھ مسئلہ آگیا تھا جس کی وجہ سے میں لاگن نہیں ہو پا رہی تھی
کافی محنت کے بعد مسئلہ حل ہوا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
شکر ہے مسئلہ حل ہوا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم ہیرے جیسا فرمایا تھا محترم محمد شعیب صاحب نے ہیرا نہیں اور اتنا بڑا انسان آج کل کے دور میں کہاں سے ملے گا جس کی صرف انگوٹھی میں ہمارے سلطان سما جائیں
ایسی انگوٹھی تو آپ کو ملے گی ہی نہیں جسمیں سلطان سما سکیں، اگر آپ کے علم میں ہو تو آگاہ کریں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان کے پاس جانے سے پہلے محترمہ زنیرہ عقیل سے معلومات لینا چاہیے آپ کو
معلومات کے لیے رابطہ ضرور کریں گے لیکن اگر سلطان کو معلوم ہوگیا اور سلطان نے ہمارا بھرتا بنانے کا حکم ارشاد فرمادیا تو یہ ننھی سی جان کس سے فریاد کرے گی یہ بھی بتادیں
تاکہ ہم جان بخشی کا سامان پہلے کرکے جائیں
 

Manzoor Hussain

وفقہ اللہ
رکن
ہاہاہاہاہاہا بھرتا نہ بننے کی گارنٹی میں نہیں دے سکتا البتہ یہی کہوں گا اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے ۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
نیت تو ہماری صاف ہے ، البتہ سلطانوں کے غصہ کا آپ کو معلوم ہی ہے
اگر غصہ آگیا تو خواہ مخواہ ہم اپنی ننھی سی جان کو کیوں قربان کریں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
انگوٹھی کا پوچھ کر ہماری کانپیں ٹانگ رہی ہیں کہ کہیں کوئی فیصلہ نہ صادر ہوجائے، اور آپ براہ راست سلطان سے دو دو ہاتھ کا مشورہ عنایت فرما رہے ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ویسے سلطان جب سے کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنے ہیں غائب ہی رہتے ہیں
سلطان کا کسی نگینہ میں فٹ ہونا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے

اطلاعات ہیں کہ ویسے آج کل سلطان سلیمانی ٹوپی پہنتے ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان کا کسی نگینہ میں فٹ ہونا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے

اطلاعات ہیں کہ ویسے آج کل سلطان سلیمانی ٹوپی پہنتے ہیں
کچھ فائدہ ہو رہا ہے یا ڈھونڈنے والے بھی وہی ٹوپی پہن کر تلاش کر ہی لیتے ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان سلیمانی ٹوپی پہنیں تو سمجھ آتا ہے کہ وہ سلطان ہیں پہن سکتے ہیں

لیکن اب تک یہ بات نہیں سمجھ پایا انگوٹھی ڈھونڈنے والے کیوں سلیمانی ٹوپی پہن لیتے ہیں
 
Top