مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس ایک چیز سے تو مجھے چھڑ ہے
کسی زمانے میں اپنے گھر کی سب سے لاڈلی سلبرٹی تھی
دوستوں میں بھی وہی مقام اور پیار ملا
بس اپنی لڑاکو طبیعت اور سچائی کا ساتھ دینے کی بدولت دوست کم اور جل ککڑے زیادہ پال لیے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کچھ لوگوں کے ایک کان سے دوسرے کان کے درمیان پٹری اتنی سیدھی اور صاف ستھری ہوتی ہے کہ گولی کی طرح نکل جاتی ہے
لیکن میرے ایک کان سے دوسرے کان کے درمیان جو دماغ کا اسٹیشن آتا ہے اس میں کچھ باتیں اتر کر رہ جاتی ہیں اور اسی اسٹیشن پر مقیم ہو جاتی ہیں اور کان سے صرف دھویں ہی نکلتے ہیں شاید ناک سے بھی۔ اور کبھی کبھی دماغ پر اتنا زور دیتی ہے کہ ہاتھ میں موجود اس وقت کوئی بھی چیز صرف اپنی زندگی کی دعائیں مانگ رہی ہوتی ہے کیوں کہ اگلے ہی لمحے توڑ پوڑ کر اس کی زندگی کا خاتمہ کر دیتی ہوں چاہے وہ قلم موبائل یا کپ ہو چاہے سامنے شیشہ ہو ٹوٹ ہی جاتا ہے
 
احمدقاسمی

چھوٹے بھیا ( داؤد) دماغ کا اسٹیشن استعمال کر کے یوزر لے کے آئیں۔شائد استعمال غلط ہو جو چاہیں فٹ کر لیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
چھوٹے بھیا ( داؤد) دماغ کا اسٹیشن استعمال کر کے یوزر لے کے آئیں۔شائد استعمال غلط ہو جو چاہیں فٹ کر لیں۔
بڑے بھیا آپ نے اسٹیشن کی کیا تاویل نکالی ،ہم مان گئے آپ کو
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایک طالبہ یہاں سیکھنے کے لیے آئی ہے
اور نہ سمجھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اگر کوئی سمجھانا چاہے
آپ تو سمجھتے ہیں نا؟
آپ سمجھائیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایک طالبہ یہاں سیکھنے کے لیے آئی ہے
اور نہ سمجھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اگر کوئی سمجھانا چاہے
آپ تو سمجھتے ہیں نا؟
آپ سمجھائیں
بالکل ۔یہ "بالک بڑا بدھی مان " ہے ۔بغیر سمجھے چھوڑئیے گا نہیں۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ان شاءاللہ جلد یہ مجلس ایسے آباد ہوگی کہ لوگ آپ سے آٹوگراف لینے کا تقاضا کرینگے۔
ان شاءاللہ یہ قافلہ چل پرا ہے لوگ آتے جائینگے کارواں بنتا جائے گا۔
بس دعاؤں کی خصوصی درخواست ہےکہ اللہ پاک امام غزالیؒ کے نام سے منسوب اور گلشن قاسمی کے اس چمن کو چار چاند لگادے۔آمین
آمین ثم آمین۔شرر صاحب کو دعوت دی ہے ۔کہ وہ آئیں مجلس بہت سونی سونی ہے ۔مشکل یہ ہے ۔باغ میں ان کا دل لگتا نہیں ۔اہلیہ میکہ چلی گئی ہیں نا ۔اب بھائی تم ہی بتاؤ ۔ان مولویوں کو کیسے سمجھائیں۔کہتے ہیں نقد ایک بہتر ہے س۔۔۔۔ادھار سے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ
اب تو محترم نے بھی پیچھا نا چھوڑنے کی اجازت دے دی
تو بتائیے اب
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ
اب تو محترم نے بھی پیچھا نا چھوڑنے کی اجازت دے دی
تو بتائیے اب
ہم جب سے یہاں وارد ہوئے تب سے آج تک خود سمجھنے کی کوشش میں ہیں ،جس دن سمجھ گئے تو بلا تردد کے آپ کو سمجھا دینگے۔:p
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا مطلب تھا رابطہ کرکے یہاں آنے کی درخواست کریں،یا کہدیں ادارت افکار دوبارہ سنبھال لیں یہی کافی ہے ہمارے لیے
نہیں بھائی اب جو سنبھالنا ہے آپ کو سنبھالنا ہے۔ہم کو ان سے وفا کی ہے امید۔۔۔ جو نہیں جا نتے ۔۔۔۔۔کیا ہے۔ہم تم سب اللہ کے لئے جڑے ہیں وہی بھلا کرے گا ۔ان شاء اللہ
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
يا ر وه مفتى صاحب ہيں ۔بقرعيد كا…………نہيں۔
چاند مذکر ہے لیکن حسن و جمال چونکہ نسوانی حق سمجھا جاتا ہے اس لیے شعرا نسوانی حسن کی تشبیہہ چاند سے دیتے ہیں لیکن پشتو میں چاند مؤنث ہے اسی لیے پشتو میں زیادہ مثبت نظر آتا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم جب سے یہاں وارد ہوئے تب سے آج تک خود سمجھنے کی کوشش میں ہیں ،جس دن سمجھ گئے تو بلا تردد کے آپ کو سمجھا دینگے۔:p
خود کو سمجھا ہے فقط وہم و گماں بھی ہم نے
خود کو پایا ہے دل کون و مکاں بھی ہم نے
دیکھ پھولوں سے لدے دھوپ نہائے ہوئے پیڑ
ہنس کے کہتے ہیں گزاری ہے خزاں بھی ہم نے
----
لیکن خود کو تو انسان بہت کچھ سمجھتا ہے پھر کیسے اپنے آپ کو نہیں سمجھ سکتے
 
Top