مجلس گپ شپ

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
حضرت اقدس شہباز امت حافظ وقاری مقرر مورخ ابو الحسنات ابو احمد قبلہ و کعبہ اجمیر وکلیر لاہوری ونقشبندی مرشدنا مولانا نور الحسن انور کریں گے۔کون چھوٹا کون بڑا۔
حضور اقدس امام بیت المقدس سیدی حبیبی @احمدقاسمی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔شیخ الکل شہنشاہِ خطابت مقرر ذیشان و واعظ خوش الحان، مولنا جج صاحب فی االحال تخلیہ میں ہیں۔۔۔۔۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کرونا کی وجہ سے جج و کیل صاحبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتیاطی تدابیر کیے بیٹھے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیےفیصلے میں تاخیر ہو رہی۔ ۔ ساتھ ۔ پیشی پر پیشی تو انگریز مابدولت ہمیں ورثے میں دے کر گئے ہیں۔
کیا دن آگئے سلطان ما بدولت کو پیشیاں بھگتنا پڑ رہی ہیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت اقدس شہباز امت حافظ وقاری مقرر مورخ ابو الحسنات ابو احمد قبلہ و کعبہ اجمیر وکلیر لاہوری ونقشبندی مرشدنا مولانا نور الحسن انور کریں گے۔کون چھوٹا کون بڑا۔
میں نے عرض کیا تھا کہ عمر میں اونچ نیچ کا فرق ہوسکتا ہے مطلب ایک دو تین سال کا فرق ہو سکتا ہے لیکن آپ سب مجھ سے ،علم میں ،عمل میں، تقوی و پرہیز گاری میں بلند و بالا ہیں۔
جہاں تک سوال ہے چھوٹا کون بڑا کون تو اس بحث میں رعنا صاحبہ نے دعویٰ دائر کیا کہ میں سب سے چھوٹی ہوں،اور میڈم نے کہا میں آپ سے چھوٹی ہوں ،میرا خیال ہے ان دونوں میڈمز کو ایک موقع دیا جانا چاہیئے کہ ان دونوں میں بڑا کون اور چھوٹا کون
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ

رعنا اور میڈم ۔ میڈم کی تشریح وتوضیح کریں ۔یہ لفظ کچھ مکروہ سا لگتا ہے ۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میڈم رعنا صاحبہ و میڈم زنیرہ عقیل صاحبہ لکھنا تھا ،رعنا صاحبہ کے نام کے ساتھ میڈم رہ گیا اور لفظ میڈم کے ساتھ زنیرہ عقیل صاحبہ رہ گیا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کسی معتبر ذرائع سے خبر ملی ہے کہ محترمہ رعنا دلبر صاحبہ چھوٹی ہیں
لہٰذہ میں چھوٹی ہونے سے دستبردار ہوتی ہوں
لہٰذہ آئندہ انہی کو چھوٹی لکھا اور پکارا جائے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میڈم رعنا صاحبہ و میڈم زنیرہ عقیل صاحبہ لکھنا تھا ،رعنا صاحبہ کے نام کے ساتھ میڈم رہ گیا اور لفظ میڈم کے ساتھ زنیرہ عقیل صاحبہ رہ گیا
اس طرف تو میں نے توجہ ہی نہیں دی تھی
یہ بتائیے کہ کیسے رہ گیا؟
 
Top