مجلس گپ شپ

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
ارے آپ سلطان ہیں ہمارے کان تک کسی نے جُوں تک نہیں رینگنے دینی اور آپ کہ رہے ہیں کہ محلسرائے کا پتہ معلوم کرو
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میڈم بہت الجھن پیدا کر رہا ہے میں میڈم نہیں زنیرہ ہوں مگر مجھے گل کہہ کر بلا سکتے ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان آپ ہیں یا زنیرہ ۔ میرا پو چھنا تھا سلطان نے اپنی منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کی زکوۃ دی یا ملکہ عالیہ کے زیورات کی
سلطان کی جائیدادیں کہاں سے نکل آئیں۔؟
ملکہ عالیہ جب آئینگی تب نکال لینگے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یا اللہ پھر سے چار کی کہانی شروع ہو گئی
اگر پہلے سے چار چار کا راگ الاپتے رہو گے تو ایک بھی شاید ہی ہو پائے
عالیہ ہے یا جو بھی وہ بھی بھاگ جائے گی آپ کے خیالات سن کر
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
گپ شپ کے لیے لڑیاں ہیں نا
تو ہر لڑی پر گپ شپ کیوں شروع ہو جاتی ہے اور پھر مجبوراً میں بھی حصہ لینے لگتی ہوں
 
Top