مجلس گپ شپ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میڈم بہت الجھن پیدا کر رہا ہے میں میڈم نہیں زنیرہ ہوں مگر مجھے گل کہہ کر بلا سکتے ہیں
یہی تو میں سلطان کو باور کرانا چاہتا ہوں آپ زنیرہ عقیل یا ڈاکٹر زنیرہ عقیل یا پھر معلمہ زنیرہ عقیل ہیں۔میں نے جو میڈم دیکھی ہیں وہ اس طرح۔تیوری چڑھائے۔میکپ تھوپی ہوئے لپ اسٹک کی تہہدرتہہ جمائے ۔لحیم وشحیم اونچی ایڑی چپل کھٹ پٹ کھٹ پٹ۔غصہ سے لال گلال۔
نازک سی پھولوں جیسی میڈم شما ل ہند سے لے کر جنوب ہند تک ۔شیراز ہند سے لے شہر شیر میسور تک دل والوں کی دلی سے لے کر ساحل سمندر تک کہیں نہیں دیکھی ۔آپ کو(زنیرہ) کو سلطان کے اس طرز تخاطب پر احتجاج کرنا چاہئے۔
 
Top