پڑہ رہا تھا کہو۔پردہ کے پیچھے کوئی اور ہی استاد ہےسلطان آپ سے کم ہیں، آپ سلطان سے کم نہیں
یہ سبق پڑھا رہا تھا
پڑہ رہا تھا کہو۔پردہ کے پیچھے کوئی اور ہی استاد ہےسلطان آپ سے کم ہیں، آپ سلطان سے کم نہیں
یہ سبق پڑھا رہا تھا
ظاہر ہے علم و عمل میں زیادہ ہیں عمر و عہدہ میں زیادہ ہیں اور ہم جیسے طلباء و طالبات یہاں سیکھ رہے ہیںاگر قاسمی صاحب آپ کے استاد ہیں تو پھر قاسمی صاحب ہمارے تو استاذالاساتذہ ہوگئے
جی بلکل ہم سب کے عظیم استاد ہیں۔اگر قاسمی صاحب آپ کے استاد ہیں تو پھر قاسمی صاحب ہمارے تو استاذالاساتذہ ہوگئے
بلکلظاہر ہے علم و عمل میں زیادہ ہیں عمر و عہدہ میں زیادہ ہیں اور ہم جیسے طلباء و طالبات یہاں سیکھ رہے ہیں
لا جواببلکل
منتظم اعلی جناب داؤد الرحمن نے کسی کو دکھیں َآپشن آف کر رکھا ہے آپ بھی پرا ئیویسی میں جا کر یہ کمال دکھا سکتی ہیںمجھے تو کوئی نظر نہیں آرہا
کھولیں کھولیں میرے راز کھولیںمنتظم اعلی جناب داؤد الرحمن نے کسی کو دکھیں َآپشن آف کر رکھا ہے آپ بھی پرا ئیویسی میں جا کر یہ کمال دکھا سکتی ہیں
اس میں ایسی راز والی کیا بات ہوگئی آپ سلطان ہیں سکیورٹی کے مسائل ہوتے ہیں تو اس دوران اگر سلیمانی توپی پہن لیں تو کوئی بُری بات نہیںکھولیں کھولیں میرے راز کھولیں
ماشاء اللہ ۔خدا کرے جلد ہی عزیز ابو العزیز بن جائیںاس میں ایسی راز والی کیا بات ہوگئی آپ سلطان ہیں سکیورٹی کے مسائل ہوتے ہیں تو اس دوران اگر سلیمانی توپی پہن لیں تو کوئی بُری بات نہیں
ہمیں سلطان عزیز ہیں
آمین ثم آمینماشاء اللہ ۔خدا کرے جلد ہی عزیز ابو العزیز بن جائیں
یہ کیا بات ہوئی بھلاحال سلطابن پر رحم کریں