مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شہ بالا کی جگہ کہیں مجھے ہی گھوڑا نہ بنادے،یہ آپ کی بات پر عمل کر گزرتا ہے
ننھی جان پر رحم کریں اور اچھی تجویز دیں
شہ بالا کی مجھے سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔ تلاش کرنے پر معلوم ہوا کہ

دولھا دلھن پائے شہ بالا لاتیں کھائے
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
آپ اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ لیجیے کیوں کہ اب ہم ان کو جانے نہیں دینگے
ہماری معصوم سی جان پر زرا رحم کریں حضرت عالی وقار سلطان ہیں ان کے سامنے میری کہاں سے چلے گی
ان کی خوشیوں کا پتہ نہیں البتہ وہ میری خوشیوں کا گلا ضرور گھونٹ دینگے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہماری معصوم سی جان پر زرا رحم کریں حضرت عالی وقار سلطان ہیں ان کے سامنے میری کہاں سے چلے گی
ان کی خوشیوں کا پتہ نہیں البتہ وہ میری خوشیوں کا گلا ضرور گھونٹ دینگے
چاہے آپ سلطان کے دسترس میں رہیں یا وزیر کے ۔۔۔ میں نے آپ کو جانے نہیں دینا ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جس داؤد کو میں جانتا تھا وہ یہ نہیں ہے یہ داؤد بلکل مختلف ہے ۔ اسی تلاش میں نکلا ہوں شاید جس داؤد کو میں جانتا تھا اس سے کسی موڑملاقات ہوجائے
اچھا تو پھر آپ کو ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں یہ تو نیا والا ہے یہ کسی سے کچھ نہیں کہتا
 
Top