مجلس گپ شپ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم نے جو بیس شادی سالگرہ منالی سلطان پہلی سالگرہ کب منا رہے ہیں۔
آپ نے سالگرہ منالی ، تو خیر سے کیک بھی کاٹاہوگا، کوئی دیگ ویگ پکار سب کو کھلائی ہوگی
اور اس موقع پر آپ اپنے پیارے اور لاڈلے سے چھوٹے بھائی کو بھول گئے کہ اسے بھی تقریبِ سالگرہ میں شریک کرلیتے یہ تو سراسر نا انصافی ہے
جائیں ہم بھی آپ کو نہیں بلائینگے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محمد داؤدالرحمن علی صاحب اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے ذکر خیر پر روشنی ڈالیں
بڑے بھائی ایسے ہونے چاہیں جو خود تو سالگرہ منا رہے ہیں اوران کو چھوٹے سے بھائی کا خیال تک نہیں ہے
اب ان دکھی لمحات میں میں کیا روشنی ڈالوں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
گپ شپ لڑی میں گپ شپ کی اجازت ہے مگر بیہودگی کی اجازت نہیں ہے
انسان کے الفاظ اس کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے
اسلئے فورم پر الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں
شکریہ
 
Top