مجلس گپ شپ

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سلطان کچھ دنوں کے لیے بحر حیرت گئے ہیں
جہاں بھی جائیں کہیں نہ کہیں سے علم ہوہی جاتا ہے یا رابطہ کرلیتے ہیں اس بار منظر عام سے ہی پردہ پوشی کرلی
ویسے عموما دیکھا جو مرضی ہوجائے وہ الغزالی پر آنا نہیں چھوڑتے یہ آپ بھی جانتے ہیں اس بار اللہ جانے کیا معاملہ ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جہاں بھی جائیں کہیں نہ کہیں سے علم ہوہی جاتا ہے یا رابطہ کرلیتے ہیں اس بار منظر عام سے ہی پردہ پوشی کرلی
ویسے عموما دیکھا جو مرضی ہوجائے وہ الغزالی پر آنا نہیں چھوڑتے یہ آپ بھی جانتے ہیں اس بار اللہ جانے کیا معاملہ ہے
آجائیں گے ان شاء اللہ
الغزالی وٹس ایپ گروپ سے بھی نکل گئے ہیں
 
Top