مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔ تو پھر الغزالی پر خوبصورت پوسٹنگ کیجیے اور ہماری خدمت کیجیے
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
آپ جانو اور سلطان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو غیر ہیں ہمیں تو نہ آنے کی خبر ہے نا جانے کی
جس دن آپ نے دعا دی کہ اللہ خیر کرے گا اس کے بعد جب زیارت کے لیے پہنچا تو زیارت ہوگئی اس سے قبل نہ ہورہی تھی اس سے معلوم ہوا یہ آپ کی دعا کی برکت ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جس دن آپ نے دعا دی کہ اللہ خیر کرے گا اس کے بعد جب زیارت کے لیے پہنچا تو زیارت ہوگئی اس سے قبل نہ ہورہی تھی اس سے معلوم ہوا یہ آپ کی دعا کی برکت ہے
پہنچی ہوئی سرکار ہیں نا اس لیے
 
Top