مجلس گپ شپ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
درست جملہ ۔۔۔۔۔۔۔شائد آپ کی طرح میری بیٹی نے بھی چلہ کاٹا ہے یا الغزالی کی میڈم نے
اگر محترم میڈم کی تشریح فرمادیتے تو میں ضرور وہی لکھتا جو آپ نے فرمایا۔ہمارے سلطان کے پیر کئی کشتیوں میں پھنسے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر محترم میڈم کی تشریح فرمادیتے تو میں ضرور وہی لکھتا جو آپ نے فرمایا۔ہمارے سلطان کے پیر کئی کشتیوں میں پھنسے ہیں
سلطان بیچارہ جس تختے پر کھڑا ہے وہ کشتی کا ٹکڑا ہے بھی یا نہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بےچارہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس چارہ نہ ہو۔ مگر ہمارے سلطان صاحب تو خوب سیر ہو کر کھاتے رہتے ہیں
 
Manzoor Hussain

وفقہ اللہ
رکن
آپ کی مجلس گپ شپ میں گپیوں کی تعداد بڑھانے کے بارے میں کچھ سوچا ہے کہ نہیں؟
یا کسی بیابان میں تین اشخاص کا یہ قافلہ اسی طرح چلتا رہےگا

اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھے
جب تجھے آتا ہے گھر کو مرے صحرا کرنا۔
ممبران بڑھانے کے لیے لنک شیئر کرنے ضرورت ہے ۔۔۔ اور اپنے اطراف کے عوام الناس کو مدعو کرنے ضرورت ہے ۔۔۔اگر منتظم اعلی ویب سائٹ پر تھوڑا سا محنت کرے تو انشاللہ یہ پلیٹ فارم عروج پر پہنچے گا۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ممبران بڑھانے کے لیے لنک شیئر کرنے ضرورت ہے ۔۔۔ اور اپنے اطراف کے عوام الناس کو مدعو کرنے ضرورت ہے ۔۔۔اگر منتظم اعلی ویب سائٹ پر تھوڑا سا محنت کرے تو انشاللہ یہ پلیٹ فارم عروج پر پہنچے گا۔
۔منتظم اعلی جناب داؤد الحمن علی توجہ فرمائیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ممبران بڑھانے کے لیے لنک شیئر کرنے ضرورت ہے ۔۔۔ اور اپنے اطراف کے عوام الناس کو مدعو کرنے ضرورت ہے ۔۔۔اگر منتظم اعلی ویب سائٹ پر تھوڑا سا محنت کرے تو انشاللہ یہ پلیٹ فارم عروج پر پہنچے گا۔
ان شاء اللہ رب کریم نے چاہا تو بہت جلد آپ کو مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

میں آپ کا مشکوروممنون ہوں کہ آپ نے اپنی تجاویز سے ہمیں آگاہ کیا
الحمداللہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لنک شئیر کردیے جاتے ہیں ،بس اب تھوڑی سی سستی کی وجہ سے نہیں کر پارہا پہلے عموما ہر روز جو بھی نئی پوسٹیں ہوتی تھیں ان تمام کے لنکس سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کردیتا تھا۔
اسی طرح مزید تجاویز ہوں جو فورم کی ترقئ میں کردار ادا کرسکتی ہوں تو ہم سے ضرور بالضرور شئیر کیجئے گا۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ان شاء اللہ رب کریم نے چاہا تو بہت جلد آپ کو مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی
ان شاءاللہ
جتنی ہم کوشش کرسکتے ہیں الحمداللہ جاری وساری ہے باقی ترقیاں دینا رب ذوالجلال کا کام ہے۔
ان شاءاللہ العزیز مثبت تبدیلیوں کی طرف گامزن ہیں ان شاءاللہ وقت دور نہیں جب یہ فورم افق پر ابھرے گا اور سب پر چھا جائے گا۔
 
ان شاء اللہ
 
Top