ظاہر ہے وہاں تو آپ بھی مہمان ہی ہونگے میزبانی کا شرف تو کسی اور کو حاصل ہوگا تو پھر کھانا پینا بھی اسی کے سر
کھانا پینا اپنا ہے۔ظاہر ہے وہاں تو آپ بھی مہمان ہی ہونگے میزبانی کا شرف تو کسی اور کو حاصل ہوگا تو پھر کھانا پینا بھی اسی کے سر
چلیں پھر دوحہ کی سوغات واپسی میں لیتے آئیےآمین ،جزاک اللہ
کہاں؟ دوحہ میں کردوں؟
پیسے جمع کرادیںچلیں پھر دوحہ کی سوغات واپسی میں لیتے آئیے
آن لائن خریداری کر کے منگوا لیں گے فکر نہ کریںپیسے جمع کرادیں
پھر فائدہآن لائن خریداری کر کے منگوا لیں گے فکر نہ کریں
جلدسفر کب شروع ہونا ہے؟
آپ کی سوئی گھوم پھر کر سلطان پر آکر کیوں رک جاتی ہے؟کچھ شبہات میرے بھی تھے لیکن جب سلطان سے سوال کیا تھا تو مفصل گفتگو میں ایسا سمجھایا کہ قائل ہوگیاکہ لوگوں کے اعتراض بے جا ہیں
جس نے سلطان کو جانا یا پہچانا وہ ایسا سوال کرہی نہیں سکتا،تعلق و جان پہچان اپنی جگہ پر وہ ہیرے جیسا قیمتی انسان ہے،اور ہیرا ہرکسی کی دسترس میں نہیں ہوتا یا دو بادشاہ کے تاج میں چمکتا ہے یا پھر کئی پردوں میں رہتا ہےآپ کی سوئی گھوم پھر کر سلطان پر آکر کیوں رک جاتی ہے؟
شعیب بھائی اس ہیرے کو کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنوادیجئے۔جس نے سلطان کو جانا یا پہچانا وہ ایسا سوال کرہی نہیں سکتا،تعلق و جان پہچان اپنی جگہ پر وہ ہیرے جیسا قیمتی انسان ہے،اور ہیرا ہرکسی کی دسترس میں نہیں ہوتا یا دو بادشاہ کے تاج میں چمکتا ہے یا پھر کئی پردوں میں رہتا ہے
دعا کریںشعیب بھائی اس ہیرے کو کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنوادیجئے۔
یعنی آپ خود کو کسی بادشاہ سے تشبیہہ دے رہے ہیں کہ آپ کی دسترس میں ہیں سلطان صاحبجس نے سلطان کو جانا یا پہچانا وہ ایسا سوال کرہی نہیں سکتا،تعلق و جان پہچان اپنی جگہ پر وہ ہیرے جیسا قیمتی انسان ہے،اور ہیرا ہرکسی کی دسترس میں نہیں ہوتا یا دو بادشاہ کے تاج میں چمکتا ہے یا پھر کئی پردوں میں رہتا ہے