محترم ہیرے جیسا فرمایا تھا محترم محمد شعیب صاحب نے ہیرا نہیں اور اتنا بڑا انسان آج کل کے دور میں کہاں سے ملے گا جس کی صرف انگوٹھی میں ہمارے سلطان سما جائیںشعیب بھائی اس ہیرے کو کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنوادیجئے۔
محترم ہیرے جیسا فرمایا تھا محترم محمد شعیب صاحب نے ہیرا نہیں اور اتنا بڑا انسان آج کل کے دور میں کہاں سے ملے گا جس کی صرف انگوٹھی میں ہمارے سلطان سما جائیںشعیب بھائی اس ہیرے کو کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنوادیجئے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کل سے میرے براؤزر میں کچھ مسئلہ آگیا تھا جس کی وجہ سے میں لاگن نہیں ہو پا رہی تھی
کافی محنت کے بعد مسئلہ حل ہوا ہے
ایسی انگوٹھی تو آپ کو ملے گی ہی نہیں جسمیں سلطان سما سکیں، اگر آپ کے علم میں ہو تو آگاہ کریںمحترم ہیرے جیسا فرمایا تھا محترم محمد شعیب صاحب نے ہیرا نہیں اور اتنا بڑا انسان آج کل کے دور میں کہاں سے ملے گا جس کی صرف انگوٹھی میں ہمارے سلطان سما جائیں
شاید ہو بھی سکتا ہے ایسی کوئی انگوٹھی محترم کے پاسایسی انگوٹھی تو آپ کو ملے گی ہی نہیں جسمیں سلطان سما سکیں، اگر آپ کے علم میں ہو تو آگاہ کریں
یہ تو سلطان سے پوچھنا پڑے گاشاید ہو بھی سکتا ہے ایسی کوئی انگوٹھی محترم کے پاس
یہ تو سلطان سے پوچھنا پڑے
معلومات کے لیے رابطہ ضرور کریں گے لیکن اگر سلطان کو معلوم ہوگیا اور سلطان نے ہمارا بھرتا بنانے کا حکم ارشاد فرمادیا تو یہ ننھی سی جان کس سے فریاد کرے گی یہ بھی بتادیںسلطان کے پاس جانے سے پہلے محترمہ زنیرہ عقیل سے معلومات لینا چاہیے آپ کو
سلطان کا کسی نگینہ میں فٹ ہونا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہےویسے سلطان جب سے کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنے ہیں غائب ہی رہتے ہیں
کچھ فائدہ ہو رہا ہے یا ڈھونڈنے والے بھی وہی ٹوپی پہن کر تلاش کر ہی لیتے ہیںسلطان کا کسی نگینہ میں فٹ ہونا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے
اطلاعات ہیں کہ ویسے آج کل سلطان سلیمانی ٹوپی پہنتے ہیں
انگوٹھی کب ملی؟؟؟ویسے سلطان جب سے کسی کی انگوٹھی کا نگینہ بنے ہیں غائب ہی رہتے ہیں
جب منگنی ہوئیانگوٹھی کب ملی؟؟؟
افواہ پر آپ یقین کرتے ہیں کیا؟جب منگنی ہوئی