مجلس گپ شپ

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
سلطان کے ترجمان کے عہدے پر فائز ہوکر سلطان کو مرغ مسلم کی آخری ٹانگ پر سلطان کو یاد کرنا مطلب ہوا آپ کو اپنی ٹانگ پیاری نہیں
یاد آنے پر سلطان معظم کو پھر بھی یاد نہ کرنا اور کھاکر ڈکار بھی نہ لینا مطلب ہواکہ اپنا قیمتی پیٹ پیارا نہیں ۔
"اہم اعلان"
کیا اس میں شارٹ ناول، کہانیاں اور مکالمے بھی لکھے جا سکتے ہیں۔
 
Top