حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا موئے مبارک

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن

خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا موئے مبارک جو جامعہ اشرفیہ لاہور میں موجود ہے. یہ موئے مبارک سعودیہ کی حکومت کی طرف سے جامعہ اشرفیہ لاہور کو ہدیہ کیا گیا تھا۔​
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=yGTBtCC7uE8[/video]​
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم شاہ صاحب
بہت بہت شکریہ
مجھ گنہگار کو پہلی مرتبہ زیارت نصیب ہوئی .
ایک عرض ہے چونکہ ویڈیو بہت زیادہ صاف نہیں
کہ نئے دیکھنے والے کی توجہ ایکدم سے مرکوز ہوجائے. ممکن
ہو تو نشاندہی کردی جائے .والسلام
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
احمد قاسمی نے کہا ہے:
محترم شاہ صاحب
بہت بہت شکریہ
مجھ گنہگار کو پہلی مرتبہ زیارت نصیب ہوئی .
ایک عرض ہے چونکہ ویڈیو بہت زیادہ صاف نہیں
کہ نئے دیکھنے والے کی توجہ ایکدم سے مرکوز ہوجائے. ممکن
ہو تو نشاندہی کردی جائے .والسلام
بھائی یہ ویڈیو مجھے صحافت کے میدان میں آنے کی وجہ سے مل گئی تھی جو میں نے استفادہ عام کے لیے لگادی۔
برادر عزیز 00.39 سیکنڈز پر ویڈیو روک کر دیکھیں۔ واضح نظر آجائے گا
 
Top