میرا نام

صدف

وفقہ اللہ
رکن
میرا نام: صدف
وطن: بنگلور
مشغلہ:حصول تعلیم
شوق: علم دین سیکھنا
 

جمشید

وفقہ اللہ
رکن
آپ کی الغزالی فورم پر شمولیت پرمبارکباد اورہمیں قوی امید ہے کہ آپ کے مفید بامعنی مراسلات سے قارئین اوراکین کی علمی ذہنیی نشوونما اورتربیت ہوگی.آپ کا آنا مبارک ہو
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ ،اللہ آپکو ثابت قدم رکھے ، آمین ،
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ،
گھر والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں ،
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
ولیکم صدف اچھا لگا اس فورم میں لڑکیاں بھی ہے آپ کا آنا مبارک ہو اور اب روز آیا کرو پلیز:)/\:)
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
صدف نے کہا ہے:
مشغلہ:حصول تعلیم
شوق: علم دین سیکھنا
'@^@|||
مشغلہ اور شوق تو ایک ہی چیز ہوتے ہیں شاید

بحرکیف
اس کے علاوہ فرصت میں کیا کیا کرتی ہیں ؟

o|^_^|o
 
Top