قادیانیت ایک ناسور

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

قادیانیت ایک ناسور
قادیانیت ایک بہتا ہوا ناسور ہے،ایک صدی سے زائد عرصہ گذر گیا کہ یہ ملت اسلامیہ کے جسم کو بے چین کیے ہوئے ہے،ہر دور میں اساطین امت(علماء) نے اس کا علاج کرنے کی جدوجہد کی ہے،اور بڑی حد تک اس میں کامیاب ہوئے ہیں،اب علماء امت نے دنیا پر حجت تام(مکمل) کر دی ہے،اور کسی اندھیرے میں بھٹکنے کا موقع نہیں رہا،اب جو کھڈ میں گرتا ہے وہ دیدہ دانستہ(جان بوجھ کر)گرتا ہے،کسی کے لیے یہ کہنے کا موقع نہیں ہے کہ میں جانتا نہیں تھا۔
(حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ )
(قادیانی شبہات کے جوابات،ص 18)
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا تلوار سے جہاد فی سبیل اللہ کا حکم ان کے خلاف صادر نہیں ہو سکتا کہا ان سے جنگ کی جائے بزور تلوار ان کا قلع قمع کیا جائے؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پاکستان کے آئین ودستور کے مطابق قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں،اس کے لیے مکمل قانون موجود ہے،یہ اب ریاست کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان کو روکے اور جو سزا آئین پاکستان تجویز کرتا ہے اس کے مطابق کاروائی کرے تو ان کا قلع خود بخود قمع ہوجائے گا ان شاءاللہ
الحمداللہ اکابرین علماء دیوبند نے ہر محاذ پر ان لعینوں کو شکست دی ہے اور ان شاءاللہ جہاں تحفظ ختم نبوت کی بات ہوگی وہاں علماء دیوبند صف اول میں شامل ہونگے۔
 
ختم نبوت اسلام کا اساسی اور بنیادی عقیدہ ہے اور اس کی حفاظت فرض اولین ہے۔
 
Top